چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کی جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی تجویز دی۔ اجلاس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے