سریاب، کیچی بیگ کے قریب گندے پانی سے نامعلوم الاسم شخص کی گلہ کٹی لاش برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سریاب کے علاقے کیچی بیگ کے ایریا قمبرانی روڈ کے قریب گندے پانی سے نامعلوم الاسم شخص کی گلہ کٹی لاش برآمد جیسے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے