صوبائی کابینہ نے اساتذہ کے اپگریڈیشن کی منظوری دی ہے، میر نصیب اللہ مری

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان اسمبلی اجلاس صوبائی وزیر تعلیم میر نصیب اللہ مری نے کہاکہ صوبائی کابینہ نے اساتذہ کے اپگریڈیشن کی منظوری دی ہے محکمہ تعلیم نے مذکورہ سمری منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو ارسال کی ہے تاہم محکمہ خزانہ نے اس پر اعتراضات لگائے ہیں، گزشتہ روز بھی میری سیکرٹری خزانہ سے بات ہوئی ہے انہوں نے بتایا کہ سمری فائنل ہونے کے قریب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے