سالانہ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سالانہ ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کی تجویزہے۔فنانس بل کے مطابق سالانہ ساڑھے3سے 4کروڑ روپے کمانے والوں پر 6فیصد سپرٹیکس لگانے کی تجویزہے۔ٹیکسز کا خاتمہ، سولر پینل انتہائی سستے ہوجائینگےسالانہ4کروڑ سے 5کروڑ روپے کمانے والوں پر 8فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔
کوکنگ آئل اور خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ سالانہ 5 کروڑ روپے سے زائد کمانے والوں پر10فیصد سپر ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔