بلو چستان حکو ت کاعید الضحیٰ سے قبل سرکا ری ملازمین کو 19جون کوتنخواہیں اور پنشنز ادا کرنے کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان حکومت نے عید الضحیٰ سے قبل سر کا ری ملازمین کو 19جون کوتنخواہیں اور پنشنز ادا کر نے کااعلان کر دیا۔ سیکر ٹری خرانہ بلو چستان قمبر دشتی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق حکومت بلو چستان کے ملازمین اور پنشنرز کو ماہ جون کی تنخواہیں اور پنشن جو کہ 1جولائی 2023کو واجب ادا ہوں گی عید الضحیٰ کی منا سبت سے 19جون کو اداکر دیں جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے