بلوچستان میں اساتزہ کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے برابر کیا جائے، مٹھا خان کاکڑ
کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی اجلاس صوبائی مشیر اطلاعات مٹھا خان کاکڑ نے کہاکہ احتجاج پر بیٹھے اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ ان کے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں اساتزہ کی تنخواہیں دیگر صوبوں کی نسبت کم ہیں انہیں وہ مراعات بھی نہیں مل رہی انکی مراعات اور تنخواہوں کو دیگر صوبوں کے برابر کیا جائے