ژوب، یونین کونسل حسن زئی کلی تیغنئی میں دو بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ژوب(ڈیلی گرین گوادر) یونین کونسل حسن زئی کلی تیغنئی میں دو بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کلی تیغنئی میں حبیب اللہ صافی نامی شخص کے دو بچے مطیع اللہ گیارہ سالہ جبکہ بیٹی بی بی روزینہ نو سالہ گاوں کے وسط میں گزرنے والی پانی کی ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن لاشیں سول ہسپتال ژوب منتقل کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے