بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 4 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 4ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی، نواب ثناء اللہ زہری، میر اکبر آسکانی، ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے