چاغی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق

چاغی (ڈیلی گرین گوادر) چاغی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق چاغی کے علاقے گردی جنگل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گل بھائی عرف گل ساقی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات کررہی ہے مقتول افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل کا رہائشی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے