کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے علمدار روڈ عبد اللہ عزیز سڑیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رحما ن شاہ نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے