گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اضافے کا اعلان ‘ صارفین بلبلا اٹھِے

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے مطابق سوئی نادرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے، جس کا اطلاق پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختوا کے صارفین ہو گا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ملک بھر میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری پر صارفین بلبلا اٹھِے۔گیس کی قیمتوں میں بھاری اضافے پر شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور قیمت میں اضافے نے جینا محال کر دیا ہے، حکومت ریلیف نہیں دے سکتی تو مہنگائی بھی نہ کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے