خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2، افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا (ڈیلی گرین گوادر) ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، دو افراد جاں بحق باجوڑ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) ستار خان نے بتایا کہ تحصیل وڑ ماموند کے علاقے تیر بانڈگئی روڈ پر گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد اور جاں بحق ڈرائیور کا جسد خاکی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال باجوڑ منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمی ٹھیکے دار بھی دم توڑ گئے۔

جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔ بعض اوقات میڈیا کو ملنے والی ابتدائی معلومات درست نہیں ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہماری کوشش ہے کہ ہم متعلقہ اداروں، حکام اور اپنے رپورٹرز سے بات کرکے باوثوق معلومات آپ تک پہنچائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے