خضدار، آسمانی بجلی گرنے سے 1، شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدارآسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علا قے مروگر میں آسمانی بجلی گرنے سے حزب اللہ والد محمد صادق نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کرد یا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے