کوٹ ادو میں گھر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

کوٹ ادو (ڈیلی گرین گوادر) کوٹ ادو میں گھر میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں کباڑ کا کام کرنے والے شخص کے گھر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ تین زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکا کباڑ کے سامان کی چھانٹی کے دوران ہوا اور خدشہ ہے کہ سامان میں دھماکا خیز مواد موجود تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے