فواد چوہدری ایکٹو ہیں تو وہی بتائیں گے کہ کیا کر رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ جو فواد چوہدری کر رہے ہیں اُس میں، میں ایکٹو نہیں ہوں جنگ کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری ایکٹو ہیں تو وہی بتائیں گے کہ کیا کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے رہنما فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی سیاست میں متحرک ہو گئے اور کھل کر اپوزیشن کرنے کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے