پنجگور، پولیس کی کاروائی 12 گھنٹوں میں چوری کی واردات میں ملوث چور گرفتار مسروقہ سامان اور 55000 ہزار روپے برآمد

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں پولیس کی کاروائی 12 گھنٹوں میں بازار میں چوری کی واردات میں ملوث چور کوگرفتار کر کے سامان 55000 ہزار روپے برآمد کر لئے۔ پو لیس کے مطابق پولیس نے ایس پی عنایت اللہ بنگلزئی کی ہدایت پر پنجگور میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے 12گھنٹوں کے اندر گزشتہ شب حنیف سروس کے قریب احسان اللہ نامی شخص کی دکان کے تالے توڑ کر دکان سے نقدی اور سامان چوری کر نے والے ملزم کو گر فتار کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے