قلات، ڈیڈھ سوفٹ گہرے کنوئے میں گر کر چار سالہ بچہ جاں بحق

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات میں ڈیڈھ سوفٹ گہرے کنوئے میں گر کر چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق منگل کو قلات پولیس کے مطابق بنڈوخی میں ڈیڈھ سوفٹ گہرے کنوئے میں گر کر چار سالہ بچہ حسن علی ولدغلام حسین جاں بحق ہو گیا لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی نعش کنوئے سے نکال کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے