ژوب، سیلابی ریلے میں پھنسے مسافر گاڑی کا بحفاظت نکال دیا

ژوب(ڈیلی گرین گوادر)شدید بارش کے باعث کلی دیرہ گئی کے قریب سیلابی ریلے میں سواری گاڑی پھنس گء ضلعی انتظامیہ کے اسسٹنٹ کمشنر ژوب حافظ محمدطارق، لیویز ڈولفن فورس کے انچارج بہارخان مندوخیل، لیویز لائن انچارج نائب رسالدارمحمد یاسین مندوخیل اور دیگر لیویزفورس کے نوجوانوں نے فوری طورپر کاروائی کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں پھنس جانے والے گاڑی اور مسافروں کو بحفاظت نکالیا دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے