وزیر اعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 99 لاکھ روپے کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے 99 لاکھ روپے کی منظوری دیدی ہے وزیر اعظم سیکرٹریٹ نے وزارت ہائوسنگ کے محکمے پاک پی ڈبلیو ڈی کو تزئین وآرائش کے احکامات جاری کردئیے ہیں پاک پی ڈبلیو وزیر اعظم آفس کی تزئین و آرائش کیلئے نجی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرے گا پہلے مرحلے میں نجی کمپنیوں سے ٹیکنیکل اور فنانشل پیشکشیں طلب کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے