حکومت بلوچستان نے اسفند یار خان کوسیکرٹری ہیلتھ تعینات کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلوچستان نے اسفند یار خان کوسیکرٹری ہیلتھ تعینات کردیا۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری انوائرمنٹ اینڈ کلائمٹ چینج ڈیپارٹمنٹ اسفند یار خان کا تبادلہ کرکے انہیں سیکرٹری صحت بلوچستان تعینات کردای گیا جبکہ انکے پیش رو سیکرٹری ہیلتھ وقاص علی محمود کی خدمات وفاقی حکومت کے حوالے کردی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے