کوئٹہ، پولیس نے 3، ملزمان کو گر فتار کر کے منشیات بر آمد کرلی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پولیس نے مختلف کاروائیاں کر تے ہوئے 3ملزمان کو گر فتار کر کے منشیات بر آمد کرلی۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے دوران چیکنگ الٹو کاڑی رجسٹریشن نمبر AVE-172 سے 5 کلو چرس برآمد کر کے ملزم غلام سرور کو گر فتار کر لیا جبکہ دوسری کاروائی میں پو لیس نے ملزم سلمان کو گر فتار کر کے قبضے سے 2 کلو چرس برآمد کر لی۔ پو لیس کے مطا بق پو لیس نے کا روائی کر تے ہوئے محب اللہ کوگرفتار کر کے1 کلو 140 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے