کورونا سے بھی زیادہ مہلک وبا کیلئے تیار رہیں، ڈبلیو ایچ او
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈوہنام گیبراسس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو لازمی طور پر اگلی وبا کیلئے تیار رہنا ہوگا، یہ نئی وبا کورونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں ورلڈ ہیلتھ ایجنسی کے اجلاس میں ڈبلیو ایچ او سربراہ نے کہا ہے کہ وائرس کی سامنے آنے والی نئی اقسام سے نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں جبکہ ایک اور نئے پیتھوجن (ممراض) کے سامنے آنے کا خطرہ ہے جو کورونا سے بھی زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کیلئے تیار رہنا ہوگا اور اجتماعتی اور برابری کی سطح پر اس کیخلاف تیاری کرنی ہوگی ٹیڈروس نے ڈبلیو ایچ او کے رکن ممالک سے خطاب کرتے ہوئے ہم اس سے بچ نہیں پائیں گے ہوشیار، کراچی کے بعد اسلام آباد میں ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کیسز کی تعداد بڑھنے لگی