فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور عمران خان سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے