قلات شہر اور گردونواح میں شدید ژالہ باری سے سیب آڑو خوبانی چیری بلیک امبر گندم اور دیگر فصلیں تباہ

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات شہر اور گردونواح میں شدید ژالہ باری سے سیب آڑو خوبانی چیری بلیک امبر گندم اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں زمینداروں کے کروڑو روپیڈوب گئے زمینداروں نے بجلی کے بلز ایک سال کیلیئے موئخرکرنیاورزمینداروں کے نقصا نات کے ازالہ کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے قلات میں گزشتہ روز شدید ژالہ باری نے تباہی مچادی ژالہ باری نے سینکڑوں ایکڑ پر پھیلے ہوئے سیب چیری آڑو خوبانی بلیک امبر اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا جس سے زمینداروں کے کروڑوں رپے ڈوب گئے۔زمینداروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے زمینداروں کے کیسکو کے واجبات ایک سال کے لئے موخر کئے جائیں اور نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے