سنجاوی، لیویز فورس کی کاروائی قتل کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

سنجاوی (ڈیلی گرین گوادر)سنجاوی میں لیویز فورس کی کاروائی قتل کے کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیاگیا۔ اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی عمران مندوخیل کی ہدایت پر سنجاوی کے علا قے کلی پوئی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے کیس میں مطلوب خیال محمد کو گرفتار کر لیا جس پر ڈپٹی کمشنر زیارت شبیر احمد بادینی نے اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی اور پوری ٹیم کو شاباشی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے