نصیر آباد میں یونیورسٹی کے قیام سے پورے ڈویڑن میں تعلیم کی شرح میں نمایاں بہتری آئیگی، محمد خان لہڑی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محمد خان لہڑی نے قرارداد کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ میرے حلقہ انتخاب میں یونیورسٹی کا یہ کیمپس بننے جارہا ہے جسے گزشتہ حکومت میں منظور کیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ نصیر آباد میں یونیورسٹی کے قیام سے پورے ڈویڑن میں تعلیم کی شرح میں نمایاں بہتری آئیگی اور لوگ استفادہ کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے