بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 5 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 5ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ہفتہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی عبدالرشید بلوچ، قادر علی نائل، مکھی شام لعل لاسی اور لیلہٰ ترین کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔