گنداواہ، پانی میں ڈوب کر1، شخص جاں بحق

گنداواہ(ڈیلی گرین گوادر) گنداواہ میں پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے علا قے سخی ٹال کے قریب علی صمد ولد علی حسن قوم سلیمان خیل ساکن سکرنڈ سندھ نواب شاہ پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے ڈوب پر ہلاک ہوگیا واقعے کے اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے