مچھ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) مچھ سے ایک شخص کی لا ش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق جمعرات کو مچھ کے علا قے سے کا فی پرانی ایک لاش ملی ہے جسکی شنا خت ممکن نہیں ہے۔ لیویز حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ڈی این اے کے لئے لاش کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے