سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(ڈیلی گرین گوادر) سوات اور گرد و نواح میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کے بعد لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے، فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گرد ونواح میں منگل کی دوپہر 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی گہرائی 91 کلو میٹر تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے