شاہراہ دستور پر تمام گورنمنٹ دفاتر بند کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) شاہراہ دستور پر تمام گورنمنٹ دفاتر بند کرنے کے احکامات جاریشاہراہ دستور پر تمام گورنمنٹ دفاتر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں، تمام ملازمین کو دفاتر خالی کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں سپریم کورٹ، ایف بی آر، آڈیٹر جنرل اور وفاقی ٹیکس آفسز کو دفاتر بند کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں دفاتر کے سامنے پی ڈی ایم کے ہزاروں کارکن اور جے یو آئی (ف) کی ڈنڈا بردار فورس موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے