حب میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ میں فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو زرائع کے مطابق صنعتی شہر حب کے علاقے پلال گوٹھ کے قریب ایک 17 سالہ نوجوان جس کی شناخت راحب علی ولد عبدالحمید سکنہ ڈیرہ مراد جمالی ضلع نصیرآباد کے نام سے ہوئی۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو جام میر غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا۔ اور واقعے تفتیش شروع کرری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے