کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔ وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے قانون نافذ کر نے والے اداروں کو احکاما ت جا ری کر تے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ144کا نافذ کر دیا گیا ہے کسی بھی صورت حالات خراب نہیں ہونے دیں گے جو بھی حالات خراب کرے گا ان سے آئینی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے حالات پر امن ہیں قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج سب کا حق ہے شر پسند عناصر کے خلاف بھر پور کاروائی کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے