ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان نے سول، بی ایم سی، شیخ زید، کوئٹہ اورٹراما سینٹر میں موجود صورتحال کی پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ اور سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر نور محمد قاضی نے سول، بی ایم سی، شیخ زید، بینظیر ہسپتال کوئٹہ اورٹراما سینٹر میں موجود صورتحال کی پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی۔وزیر صحت بلوچستان سید احسان شاہ اور سیکرٹری صحت بلوچستان وقاص علی محمود کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر نور محمد قاضی نے سول، بی ایم سی، شیخ زید، بینظیر ہسپتال کوئٹہ اور ٹراما سینٹر میں موجود صورتحال کی پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو جائے تعیناتی پر فوری طور حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے