جیکب آباد، منشیات اسمگلنگ میں ملوث خاتون گرفتار، منشیات برآمد

جیکب آباد(ڈیلی گرین گوادر) پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی ہیروئن کی اسمگلنگ میں ملوث خاتون ملزم مسمات ثمینہ زوجہ شوکت علی سکنہ قریشی گوٹھ سکھر کو بگھیا پل کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا ملزمہ کے قبضے سے منشیات 820 گرام ہیروئن برآمد منشیات ایکٹ کے تحت مزید ایک مقدمہ درج کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے