زیارت کے عوام کی پچاس سالوں کے محرومیوں کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے، حاجی نورمحمد خان دمڑ
سنجاوی/ زیارت(ڈیلی گرین گوادر) بی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سنیئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ ضلع زیارت کے عوام کی پچاس سالوں کے محرومیوں کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ضلع زیارت میں تعلیم، صحت، سمیت تمام محکموں کی فعالی کیلئے بھرپورکردار ادا کیا ہے مخالفین مقبولیتی سے بوکھلاہٹ کاشکار ہوکر منفی پروپیگنڈہ کررہے ہیں لیکن عوام نے ان نام نہاد مذہبی جماعت کو پچاس سالوں سے ہضمایا ہے ضلع زیارت میں شمولیتی تقریبات کاسلسلہ جاری ہے مذہبی جماعت کے اہم اراکین ہمارے ساتھ رابطہ میں ہے اور جلد وہ بھی ہمارے کاروان کا حصہ ہونگے ان خیالات کااظہار انہوں نے دورہ حلقہ انتخاب کے دوران تحصیل سنجاوی اور تحصیل زیارت میں مختلف مقامات پر شمولیتی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا تحصیل سنجاوی کلی کربی کچ سے جمعیت وعلماء اسلام کے سرکردہ رہنماء سردار عبداللہ خان کی قیادت میں عبدالمنان عمران ثناء اللہ ظفرا للّٰہ حاجی سیف الدین محمد زبیر محمد عباس محمد آخلاس عبید اللہ عطاء اللہ سید محمد سید امیر محمد سید خان سید داد محمد سید گل سید علی محمد حسن محمد بلال محمد اسامہ ہارون خان حاجی خیر محمد منظور احمد نثار احمد سمیت 78خاندان نے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد خان دمڑ کے کاروان میں شامل ہوگئے سنجاوی کلی بٹے تیر سے محمد زرین غلام مئی الدین منصور خان بلال خان محمد واسع منظور خان ملک لاجور خان سرور خان احسان اللہ نقیب اللہ میر زمان محمد ضمیر محمد اعظم سمیت 69 افراد نے اپنے خاندان سمیت جمعیت اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد کاروان میں شامل ہوگئے سنجاوی یونین کونسل کاژہ سے فیض محمد محمد اسماعیل سید محمد محمد صادق سفر خان شیر محمد رحمت اللہ عبدلرشید عبدالحمید نجم الدین نظام الدین عبدلخالق امان اللہ اللہ داد اپنے خاندان سمیت جمعیت سے اور خدائے دوست نظام الدین انعام اللہ محمد ضمیر محمد رازق معزیز اللہ اپنے خاندان سمیت پی ٹی آئی سے مستفعی ہوکر اور امیر محمد حکیم اللہ شفیع اللہ جاوید خان آپنے خاندان سمیت پشتونخوا لی عوامی پارٹی سے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد خان دمڑ کاروان میں شامل ہوگئے سنجاوی سے محمد گل مفتون اچکزئی،شائستہ گل اچکزئی محمد ظاہر اچکزئی عجب گل اچکزئی محمد داؤد اچکزئی عصمت اچکزئی محب اللہ اچکزئی عبدالقدیر معین اچکزئی نجیب اللہ حکمت اللہ اچکزئی قدرت اللہ عبدلقاہر سمیع اللہ فرید اللہ محمد اعظم عبدالجبار محمد اریس زبیر احمد محمد اسحاق محمد وارث اپنے دیگر ساتھیوں اور خاندانوں سمیت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد خان دمڑ کاروان میں شامل ہوگئے،سنجاوی کلی طور وام سے حاجی خیر محمد جان محمد حاجی پیر محمد نیک محمدشمس اللہ عین الدین فتح محمد بختیار خان استاد محمد صادق عبدالمالک اور دیگر51افراد اور ا پنے خاندانوں سمیت جمعیت وعلماء اسلام سے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد دمڑ کاروان میں شامل ہوگئے زیارت سٹی سے بلال خان کاکڑ امیر محمد مسلم لیگ ن مشتاق حسین محمد خان سارنگزئی زین اللہ ہدایت خان حبیب اللہ محمد صادق پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے اور عبدلمنان محمد اشفاق حضرت نور جمعیت سے اپنے خاندانو ان سمیت مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد دمڑ کاروان میں شامل ہوگئے زیارتکلی ورچوم سے ملک حاجی سرفراز عنایت اللہ عصمت اللہ سرور خان محمد آصف حاجی جان محمد دلاور خان گوہر خان اپنے خاندان سمیت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے اور نصیر احمد محمد شعیب خدائے داد محمد رضا اپنے خاندانوں سمیت جمعیت سے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد خان دمڑ کاروان میں شامل ہوگئے اس کے علاوہ یونین کونسل منہ زیارت سے درجنوں خاندان جمعیت سے مستعفی ہوکر حاجی نورمحمد خان دمڑ کاروان میں شامل ہوگئے سنیئر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے زیارت و سنجاوی میں شمولیتی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مذہبی جماعت تیس، چالیس ضلع زیارت کی ترقی اور عوام کی فلاح بہبود کیلئے کچھ نہیں کیا اور اب جب ہم ضلع زیارت کی ترقی و خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات مصروف عمل ہے تو مذہبی جماعت سے ہمارے عوام مقبولیت اور ضلع کی ترقی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات برداشت نہیں ہورہے ہیں اور بوکھلاہٹ میں ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈہ میں مصروف عمل ہے انہوں نے کہاکہ ضلع زیارت کو ماڈل ضلع بناکر دم لونگا سنیئر صوبائی وزیر نے نئے شمولیتی کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی سنیئر صوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ گزشتہ چار روز سے زیارت و سنجاوی کے دورے پر ہے جہاں پر انہوں نے مختلف مقامات پر شمولیتی اجتماعات سے خطاب کیا اور سینکڑوں افراد نے انکی قیادت سے متاثر ہوکت انکے کاروان میں شامل ہوگئے۔