کوئٹہ ، ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائپاس پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں محمد عثمان نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے