کوئٹہ ، ہزارگنجی میں آتشزدگی کھڑی گاڑیاں اور متعدد موٹرسائیکل آگ کی لپیٹ میں آ گئی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں آتشزدگی کے باعث متعدد دکانیں خاکسترہو گئی ، زرائع کے مطابق آگ الرحمان ریسٹورینٹ کے قریب ڈیزل گلی میں لگی ، آگ لگنے کے باعث ڈیزل اور پٹرول کی دکانیں جل گئی، آتشزدگی کے باعث کھڑی گاڑیاں اور متعدد موٹرسائیکل بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ آگ لگنے کے وجہ تاحال سامنے نہ آسکی ، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے