وڈھ ، مسجد روڈ پر واقع چوکی پر دھماکہ پولیس اہلکارشدید زخمی

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ کے علاقے مسجد روڈ پر واقع پولیس چوکی پر دھماکہ ہو ا ہے۔زرائع کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا ہے جسے فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔دھماکہ سے زخمی ہونیوالے پولیس اہلکار عبدالجبار کا تعلق لسبیلہ سے بتایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے