نوشکی کراس مستونگ میں تیز رفتار مزدہ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نوشکی کراس مستونگ میں تیز رفتار مزدہ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ ضلعی ایمرجنسی میڈیکل آفیسر کے مطابق نوشکی کراسN40 کے قریب تیز رفتار مزدہ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے