محمد اسلم بھوتانی کی جانب سے بی این پی کے سربراہ، چیئرمین سینٹ اور گورنر بلوچستان کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) آزادرکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی جانب سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور گورنر بلوچستان عبدالولی خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزادرکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی جانب سے بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل، چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اور گورنر بلوچستان عبدالولی خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔جس میں رکن قومی اسمبلی جام کریم، آغا موسیٰ جان، واجہ جہانزیب،رکن صوبائی اسمبلی اختر لانگو نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے