خلیل مراد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیچ تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) خلیل مراد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیچ تعینات۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیزعقیلی کے جا ری کردہ اعلامیہ کے مطابق تابش بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ خلیل مراد کوایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیچ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے