میراسراراللہ خان زہری سے سید اکبر شاہ کی ملاقات ، پارٹی کیس و کل کے پیشی کے حوالے سے سیر حاصل گفت و شنید
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی صدر سابق وفاقی وزیر میر اسراراللہ خان زہری سے بی این پی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر سید اکبر شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور الیکشن کمیشن میں زیر سماعت پارٹی کیس و کل کے پیشی کے حوالے سے سیر حاصل گفت و شنید کیا گیا۔ اس موقع بی این پی (عوامی) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حاجی عبدالوہاب موسیانی موجود ہیں۔