بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان پو لیس میں تقرریاں وتبادلے۔ ڈی آئی جی پو لیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر نے سلیم رضا کا تبادلہ کر کے انہیں پو لیس لائن رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ محمد ناصر کو ایس ایچ او قائد آباد تھانہ، محمود خروٹی کو ایس ایچ او بجلی روڈ تھانہ تعینات کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے