اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بےبنیاد ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے