متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) کراچی میں متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم کردیا ہے۔عوام کی سہولت کے لئے کراچی میں قائم کئے گئے اس سینٹر میں گیارہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ویزے کے حصول کے لئے ایجنٹوں کے ہاتھوں خوار ہونے والی عوام اب سکھ کا سانس لے گی اور ایشیا کے سب سے بڑے ویزا سینٹر سے مستفید ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے