سبی میں ٹریفک حادثہ متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سبی میں ٹریفک حادثہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سبی کے علا قے نیشنل ہائی این 65 ڈمبولی کے مقام پر دو ویگنیں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں 6افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے