کانگو وائرس ٗ بلوچستان میں صورتحال تشویشناک

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں دن بدن پھیلنے والے کانگووائرس کا تدارک نہ ہوسکا چمن سے تعلق رکھنے والے شخص کو کانگووائرس لگنے کی وجہ سے فا طمہ جناح چیسٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا جوکہ دم تھوڑ گیا جبکہ ہسپتال میں کانگووائرس سے متاثرہ ایک شخص ہسپتال میں داخل ہے سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ اس وائرس کے تدارک کے لئے عملی اقدامات کیوں نہیں کئے جارہے جبکہ پچھلے سال کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان 4 اشخاص کانگو وائرس میں مبتلا ہوئے تھے جن میں سے تین مریض جانبرنہیں ہوسکے اس کے باوجود لائیواسٹاک کے ذمہ داران نے چپ کا روزہ رکھ کے لوگوں کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے