امروں نے آئین کو بوٹوں تلے روند دیا، سردار اختر مینگل

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) جمعرات کو قومی اسمبلی کے جاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ آئین کے بننے سے آج تک اس کی کیا حالت کردی گئی ہے،امروں نے آئین کو بوٹوں تلے روند دیا،کیا کسی ایک امر کو بھی ہم انصاف کے کٹہرے میں لائے،کیا ہم نے جنرل سے سپاہی تک کسی سے پوچھا کے آئین سے کیوں کھلواڑ کیاجب ہمیں ضرورت پڑتی ہے تو آئین یاد اتاہے،جب ضرورت ہوتی ہے تو بلوچستان یاد آجاتا ہے اور حکمران بلوچستان کے لئے آنسو بہاتے ہیں،اس آئین کے تحت فوجی اور دیگر اداروں کے ملازم حلف اٹھاتے ہیں،کوئی ٹریفک سگنل توڑ دے تو اسے جرمانہ کیا جاتا ہے مگر آئین کی خلاف ورزی پر سزا نہیں ملتی،بلاول بھٹو،بینظیر بھٹو اور میں اپنے والد سردار عطا اللہ مینگل کی جگہ نہیں لے سکتا،ان بزرگوں کی قربانیوں کی بدولت آج ہمیں پہچانا جاتا ہے،ہمارے ملک میں تین مارشلا لگے اور ایک مارشلا نے ملک کا بڑا حصہ گ…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے