چاغی، تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3،افراد زخمی

چاغی(ڈیلی گرین گوادر) چاغی میں تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگل چاغی میں تیز رفتار کے باعث گاڑی بے قابوہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار سلیمان خان نامی سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے